انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

اے آئی کے جن کو ضابطوں کی بوتل میں بند کرنا کیوں ضروری

اہم معدنیات کی طلب، قیمت کون چکائے گا؟

معدنی ایندھن سے ماحول دوست توانائی کی طرف منتقلی

دھوکہ دہی کے نیٹ ورک: کام کرنے والے ملزم یا معصوم؟

رپورتاژ

صحت عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والی خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ 40 فیصد زیادہ ہوتا ہے اور تولیدی صحت کو بہتر رکھنے کے لیے تمباکو سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔

دیگر خبریں

امن اور سلامتی یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہینز گرنڈبرگ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں جاری مسلح تنازع ایک نئے اور زیادہ خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جہاں بڑے پیمانے پر جنگ چھڑنے کا حقیقی خدشہ موجود ہے۔
انسانی امداد ہنگامی امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ (اوچا) نے بتایا ہے کہ یمن کے شہر المخا میں واقع ادارے کے امدادی مرکز سےآٹھ گاڑیاں قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ یہ واقعہ شہر میں حالیہ کشیدگی کے پس منظر میں پیش آیا ہے۔

یو این ریڈیو

    قیام امن کے بعد قانون کی حکمرانی میں یو این کا کردار

    عالمی عدالتِ انصاف کا دائرہ کار کیا ہے؟

    اقوام متحدہ: توقعات، مسائل اور اصلاحات